PhonePay.pk

Providing Online Services “Connecting Busines

About Us:-

In this Digital era, advertisement plays an important role in the success of any business. Without the advertisement, we are blind to know what’s happening around us. The use of better means of communication and new styles plays a major role, rather than the old style and old means of communication

Businesses at One Place:-

PhonePay.pk provides you end-to-end powerful online business directory solution. In clicks, you can access a variety of information with multiple options and features from anywhere on your mobile phone, PC or tablets

اس ڈیجیٹل دور میں ، اشتہارات کسی بھی کاروبار کی کامیابی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اشتہارات کے بغیر ہم نہیں جان سکتے کہ ہمارے آس پاس کیا ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے کاروبار کی بہتر نمو کیلئے اشتہارات کی بہت اہمیت ہے۔ اسکے لۓ ضروری ھے کہ ہم مواصلات کے پرانے ذرائع اور اسلوب کی بجائے مواصلات کے جديد ذرائع اور بہتر انداز کو اپنانے۔۔۔

آج کل لوگ ان ویب سائٹوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں جو ایک ھی جگہ تمام کاروباری معلومات آسان اور تیز طریقے سے فراہم کرتئ ہیں

PhonePay.pk ایک جدید اور مکمل آن لائن بزنس ڈائرکٹری ہے ، ایک ہی کلک سے آپ اپنے موبائل فون ، ٹیبلٹ یا پی سی پر جدید طرز اور جامع انداز سے کسی بھی کاروبار کئ فاراھم کردھ معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ 

 

Cost-effective:-

You know companies spent annually a huge amount  on their website maintenance, domain, hosting, and other development costs, etc. but we are offering an economical budget price

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کمپنیاں ہر سال ویب سائٹ کی بحالی ، ڈومین ، ہوسٹنگ ، اور دیگر ترقیاتی اخراجات وغیرہ پر بہت بڑی رقم خرچ کرتی ہیں۔

آپ کے کاروبار کی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے تو ، پریشان نہ ہوں

PhonePay.pk

آپ کی ساری کاروباری معلومات کو انتہائی معقول قیمت میں شائع کرتا ہے۔ لوگ آپ کے کاروبار کی تفصیلات کے بارے میں آسانی سے جان سکتے ہیں

Categories ,Features & Packages

Based upon business & customer needs more than 160 Categories and 1,000 business features are available

اس میں 160 سے زیادہ اقسام اور 1,000 کاروباری خصوصیات شامل ہیں جو صارفین کی ضرورت کے مطابق ہیں

پیکیجز =   1 ماہانہ ، 6 ماہ ، اور 1 سال   

اور اس کے علاوہ مرکزی اور اندرونی صفحے کے اشتہارات ، ڈسکاؤنٹ آفرز ، بکنگ ، اعلانات بھئ کر سکتے ہیں 

 

آپ اپنے کاروباری لنک کو سوشل میڈیا اور اپنے صارفین کو بھی بانٹ سکتے ہیں

if your business using any social media platforms or not, PhonPay.pk business directory providing you a great opportunity to upload all the business

all the information at PhonPay.pk is carefully categorized with quality features as per customer’s needs on his/her fingertips.

Packages:-

Pay a very nominal per month or annual charges and enjoy

One Page Advertisement:-

We are also offering Advertisement on Main Page, Inner page and top category banners at with different sizes and price on a monthly or annual basis to boot business quickly and fast

Mode of Payments

Payment online Bank Transfer or Easypaisa, Jazz account

 

 

So don’t miss it

آج ہی اپنے کاروبار کی تفصیلات بک کروائیں اور بہترین ڈائریکٹری میں حصہ لیں

Thanks